Episode 4: ترجمے میں کیا کھو جاتا ہے
Fetch error
Hmmm there seems to be a problem fetching this series right now. Last successful fetch was on November 08, 2023 19:05 ()
What now? This series will be checked again in the next day. If you believe it should be working, please verify the publisher's feed link below is valid and includes actual episode links. You can contact support to request the feed be immediately fetched.
Manage episode 346076981 series 3412021
یہ قسط اردو میں تیار کی گئی ہے۔ اگر آپ انگریزی میں سننا چاہتے ہیں، تو آپ ا کاپی کو ہماری پوڈ کاسٹ فیڈ میں بھی تلاش کر سکتے ہیں۔
اس قسط میں، ہماری پروڈیوسر سیما محمد ہمارے پاس دو اردو بولنے والوں کے نقطہ نظر لے کر آ ئی ہیں جو کوئینز میں منتقل ہو گئے ہیں - صابر علی اور ایلیہ عسکری۔ صابر 1998 کی دہائی میں امریکی ویزا لاٹری جیتنے کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ فلشنگ میں ہجرت کر کےآیا، جب کہ ایلیہ اور اس کے خاندان نے 2017 میں یہاں پناہ کی درخواست کی جب شیعہ اقلیتوں کی وجہ سے ان کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں تھیں۔
21 episoder